Inf

How to shower in Islam/Ghusal ka tariqa







 غسل کرنے کا طریقہ

 اسلام و علیکم ! دوستوں آج ہم آپ کو  غسل کرنے کا طریقہ بتائیں گے  ۔  آج کل ہر مرداور عورت  اس بات سے غافل ہے ،نہ تو سمجھنے کی کو شش کرتا ہے اور نہ ہی سیکھنا چاہتا ہے۔ اللہ  پاک نے ہمیں ہر کام کرنے کا طریقہ  نبی ﷺ کی صورت میں بتا دیا ہے۔ لیکن پھر بھی ہم ہر کام کرنے کے لیے جدید اور فضول طریقہ  تلاش کرنے کی جستجو میں لگے ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہم کبیرہ گناہ  میں متلا ہو جاتے ہیں۔ ہمیں چاہے کہ ہم ہر کام میں سنت طریقہ اختیا ر کریں  کیونکہ اس کا دنیا اور آخرت دونوں میں فائدہ ہے۔ اللہ پاک ہمیں 
سنت طریقہ اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
آپ سب سے ایک درخواست اس پوسٹ کو اپنے تمام دوستوں کو ۔لازمی شئیر کریں تا کہ سب کو فائدہ ہوسکے



























Previous
Next Post »

this this page ConversionConversion EmoticonEmoticon

Blog Archive

About Me