Inf

ایک معصوم بچے کی ماں مر گئی ۔


ایک معصوم بچے کی ماں مر گئی ۔


ایک چھوٹے سے بچے کی ماں مر گئی اسکے ڈیڈی  نے اس سے پوچھا بیٹا  تجھے اپنی نئی ما ں اور مری ہو ئی ماں میں کیا فرق نظر آیا۔ تو اس بچے نے نہایت ہی معصومانہ جواب دیا جس کو سن کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ "مری ہوئی ماں جھوٹی تھی اور نئی ماں سچی ہے"
یہ سن کر اس کے ڈیڈی کو زبردست جھٹکا لگا اور بولا کیوں بیٹا ! آ خر ایسا کیوں لگا آپ کو جس نے تجھے جنم دیا پالا پوسہ  وہ ماں تجھے جھوٹی کیوں لگی اور یہ جو کل کی آئی ہوئی ماں یہ تجھے سچی لگ رہی ہے۔ لڑکا بولا  " جب میں مستی کرتا تھا تو ماں کہتی تھی  اگر توں اسی طرح مستی کرتا رہا تومیں تجھے ماروں گی اور کھانا بھی نہیں دوں گی۔میں پھر بھی مستی کرتا  اور وہ مجھے پورے گاؤں سے ڈھونڈ کر  گھر لے آتی او ر اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلاتی تھیں۔ 
اور نئی ماں کہتی ہے اگر توں اسی طرح مستی کرے گا تو  میں تجھے کھانا نہیں دوں گی ۔ اور سچ میں نئی ماں نے آج تین دن سے کھانا نہیں دیا ا ابھی تک بھوکا ہوں۔
باپ کے رونگٹے کھڑے ہو گئے اور  اپنے بیٹے کو سینے سے لگا کر زارو قظار رونے لگ گیا۔
دوستوں ماں تب بھی روتی تھی جب بیٹا پیٹ  پر لات مارتا تھا
ماں تب بھی روتی تھی جب بیٹا گر جاتا تھا۔
اور ماں اب بھی روتی ہے جب بیٹا کھانا نہیں دیتا۔
دوستوں آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ  ماں کھبی بھی بھوکی نہ سوئے  اور اس کی آنکھوں سے ایک قطرہ بھی نہ بہے۔
 ہائے وہ بھی کیا دن تھے جب امی کی گود  اور  پاپا کیا پیار نہ سپنے کی سوچ تھی نی کوئی پریشانی نہ کل کی چنتہ تھی نہ فیوچر کے سپنے۔
دوستوں ما ں کی ہمشہ قدر کرو۔
کیوں کہ ایک ماں ہی ہے جس کو سب سے زیادہ خیال ہوتاہے۔
کیوں کہ دن بھر کام کرنے کے بعد پاپا پوچھتے ہیں  کہ کتنا کمایا
بیوی پوچھے گی کتنا بچایا
بچے پوچھے کے پاپا ہمارے لیئے کیا لائے ہو۔

ہائے  لیکن امی جا ن پوچھے گی  میرا لال خیریت سے آگیا گھر,  آجا میرے پاس بیٹھ جا  کام پر کھانا کھایا تھا یا نہیں  تو ں ہا تھ منہ دو لے میں تیرے لیے  گرم و گرم کھا نالے آتی ہوں۔















Previous
Next Post »

this this page ConversionConversion EmoticonEmoticon

Blog Archive

About Me