شادی کر لو۔۔۔ شادی کرلو۔۔۔
اسلام وعلیکم میرے پیارے دوستوں آج ہم آپ کو شادی کرنے کا بہت ہی آسان حل
بتائیں گے۔ یہ پوسٹ خصوصی ان بھائی بہنوں کے لئے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم غریب ہیں شادی کے لیے مال نہیں ہے ۔ اور جانے انجانے میں پتہ نہیں کتنے گناہ کرتے ہیں برائے مہربانی اس کو غور سے پڑھنا اور آگے شئیر ضرور کرنا تا کہ دوسروں کا بھی فائدہ ہو

جائے۔
حضرت انس بن مالک ضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم
حضرت انس بن مالک ضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم
ﷺ نے صحابہ میں سے ایک صحابی سے فرمایا: اے فلاں ! کیا تم نے شادی
کر لی ہے ؟
انہیوں نے عرض کیا یا رسول ﷺ نہیں کی اور میرے پاس اتنا مال نہیں ہے کہ میں شادی کر سکوں یعنی میں غریب آدمی ہوں تو آپ ﷺ نے پوچھا کیا تمہیں سورہ اخلاص یاد نہیں ہے؟ صحابی نے عرض کیا جی یاد ہے۔ آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اس کا ثواب تہائی قرآن کے برابر ہے۔ پوچھا : کیا تمہیں سورہ اذا جاء نصر اللہ والفتح یاد نہیں؟

عرض
کیا جی یاد ہے۔ فرمایا: (ثواب میں) چوتھا
ئی قرآن کے برابر ہے۔
پوچھا کیا تمہیں قل یا یھاالکفرون یاد نہیں ؟ عرض کیا جی یاد ہے ۔ ارشاد فرمایا یہ ثواب
میں چوتھا ئی قرآن کے برابرہے۔
پھر پوچھا
کیا تمہیں سورہ اذا زلزلت الارض یاد نہیں؟ عرض کیا جی یادہے۔
ارشاد فرمایا: یہ ثواب میں چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔ تو شادی کر لو--- شادی کر لو-- (ترمذی)
عقبری میگزین جون 2012 صفحہ 2
رسول اللہ ﷺ کے ارشاد کا مقصد یہ ہے کہ جب تمہیں یہ سورتیں یاد ہیں تو تم غریب نہیں ہو
بلکہ غنی ہو ۔ لہذا تمہیں شادی کر لینی
چاہیے۔
لہذا تما م
بھائیوں سے گزارش ہے کہ ان سورہ کو روزانہ
پڑھیں تاکہ آپ کی تنگی محتاجی اللہ کے حکم سے ختم ہو جائے۔

this this page ConversionConversion EmoticonEmoticon