شادی کےلئے جمہ کے دن کا خاص عمل
![]() |
آج ہم آپ کو جمہ کے دن کا ایک چھوٹا سا وظیفہ بتائیں
گے۔جس شخص کی شادی نہ ہو رہی ہو وہ یہ وظیفہ کرے۔
یاَ
اَحَدْ یَا
حَفِیظْ یَا وَدْودْ
جمعہ کی نماز کی آخری دع سنتوں کے بعد جائے نماز پر بیٹھ کر اول آخر 3 بار
درود شریف اور ایک ہزار بار یہ
وظیفہ پڑھیں ، پھر دو نفل پڑھیں اور 10 منٹ تک دعا کریں ، پھر اٹھ جائیں ۔
یہ وظیفہ
صرف جمعہ کے روز کرنا ہے۔
یہ چھوٹا
سا وظیفہ ہے میرے ہمسائے میں ایک لڑکا ہے
اس کی شادی نہیں ہورہی تھی اس نے صرف پانچ
جمعہ یہ وظیفہ پڑھا ، اور جمعہ کے دن ہی اس کی شادی ہو گئی۔۔ مزید اس کی بہن جس کو طلاق ہو گئی تھی اس کی بہن نے صرف اڈھائی ماہ یہ وظیفہ پڑھا تو اس کی شادی ہوگئی۔
یہ وظیفہ
بہت ہی کما ل کی چیز ہے آپ بھی آزما کر دیکھیں۔

this this page ConversionConversion EmoticonEmoticon