How to control Anger/ Ghussa ko Kesy control Kren?
![]() |
HOW TO CONTROL ANGER/ GHUSSA KO KESY CONTROL KREN? |
السّلام و علیکم !میر ے پیارے دوستوں آج ہم آپ کو بہت ہی کا م اور پتہ والی بات بتانے جا رہے ہیں۔ آج کل لو گوں میں جانے برداشت کا مادہ بلکل ختم ہو گیا ہے۔لو گ چڑچڑے سے ہو گئے ہیں ہر بات پر غصہ بات بات پر جگڑا ، آخر کا ر لو گ اس کی عزت کرنا اور بات کرنا بھی چھوڑ دیتے ہیں ویسے بھی غصہ کرنا اسلام میں حرام ہے۔ اس لیئے دوستوں آج آپ کے لیے ایک وظیفہ لائے ہیں جس کو کرنے کے بعد آپ کی اس مسلے سے جان چھوٹ جائے گی ہمیشہ کے لیے۔
جس شخص کو بات بات پر غصہ آتا ہو گھر والوں سے یا اپنے دوستوں کے ساتھ بات بات پر غصہ ہو جائے اور مرنے مارنے پر تل جائے تو ایسے شخص کو
چاہئے ہر نماز کے بعد
جس شخص کو بات بات پر غصہ آتا ہو گھر والوں سے یا اپنے دوستوں کے ساتھ بات بات پر غصہ ہو جائے اور مرنے مارنے پر تل جائے تو ایسے شخص کو
چاہئے ہر نماز کے بعد
یَا خَالِقُ َیا رَؤُفُ یَا سَلَامُ 100 دفعہ روز پڑھا کرے
تو اس غصہ انشا ء اللہ ختم ہو جائے گا اور ایسا لگے گا جسے مزاچ میں کبھی غصہ نام کی چیز آئی نہیں۔

this this page ConversionConversion EmoticonEmoticon