اگر آپ کو ہر وقت پریشانی اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہ آیت پڑھیں
![]() |
| Agar Aap ko kisi Problem Ka Samana a raha he to Is sura ko Padren |
اگر آپ کو ہر وقت پریشانی اور مشکلات کا سامنا رہتا ہے تو
یا بچوں ک رشتہ میں مئلہ آ رہا ہے
کاروبار میں رکاوٹ ہو گئی ہے
ملازمت نہیں مل رہی
یا امتحان میں بار بار فیل ہو رہےہیں
السّلام و علیکم !میر ے پیارے دوستوں آج ہم آپ کو مشکلات ، ملازمت اور شادی میں رکاوٹ کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔
سورۃ النصر تو سب کو یا د ہو گی ۔ اس کو پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتاہےجان کر آپ بھی اس کو روزانہ کا معمول بنا لیں گے
1۔ یہ ہر طرح کی مشکلات سے نجات پانے کے لیے بے حد مفید ہے۔ آپ میں سے زیادہ تر کو تو یاد ہو گی اگر یا د نہیں تو اس کو زبانی یادہ کرلیں۔
اگر آپ کو ہر وقت پریشانی اور مشکلات کا سامنا رہتا ہے تو
یا بچوں ک رشتہ میں مئلہ آ رہا ہے
کاروبار میں رکاوٹ ہو گئی ہے
ملازمت نہیں مل رہی
یا امتحان میں بار بار فیل ہو رہےہیں ۔
روزانہ اس سورۃ مبارک کو سات بار پڑھنے کا معمول بنا لیں ، اول آخردرود پاک لازمی پڑھیں۔
انشاء اللہ آپ کی ہر مشکل جلد ہی حل ہو جائے گی۔

this this page ConversionConversion EmoticonEmoticon